Widex CALL-DEX Manual De Instrucciones página 290

Tabla de contenido

Publicidad

‫فعال امپالنٹ کے درمیان مداخلت‬
‫احتیاط کا مظاہرہ کرنے کے لئے، ہم موبائل فون کے استعمال کے حوالے سے ڈی فبریلیٹر اور‬
:‫پیس میکر کے تخلیق کاروں کی تجویز کردہ رہنما اصولوں پر عمل کرنے کا مشورہ دیتے ہیں‬
‫فعال امپالنٹ ہونے کے قابل آلہ پہننے کی صورت میں، وائرلیس آالت سماعت اور آلہ‬
‫سماعت کے اضافہ جات، جیسے کہ وائرلیس ریموٹ کنٹرول یا کمیونیکیٹر، کو امپالنٹ سے‬
‫کم از کم 51 سنٹی میٹر دور رکھیں۔‬
‫مداخلت کی صورت میں، آالت سماعت یا اس کے اضافہ جات کا استعمال نہ کریں اور امپالنٹ‬
‫کے تخلیق کار سے رجوع کریں۔ برائے مہربانی نوٹ کریں کہ پاور الئن، الیکٹرواسٹیٹک‬
‫ڈسچارج، ائیرپورٹ پر موجود دھات کی پہچان کرنے والے آالت وغیرہ کی وجہ سے بھی‬
‫مداخلت ممکن ہے۔‬
‫فعال دماغی امپالنٹ کی صورت میں خطرے کے تخمینے کے لئے امپالنٹ کے تخلیق کار‬
‫سے رابطہ کریں۔‬
‫امپالنٹ کے قابل آلے کی صورت میں، ہم مقناطیسوں٭ کو امپالنٹ سے 51 سنٹی میٹر دور‬
‫رکھنے کا مشورہ دین گے۔ (*= آٹو فون مقناطیس، سماعتی آلے کا کیس، ٹول میں مقناطیس‬
)‫وغیرہ شامل ہوسکتے ہیں‬
288

Publicidad

Tabla de contenido
loading

Este manual también es adecuado para:

85-00-151

Tabla de contenido