EC/1999/5 ڈائریکٹیو
کے ضروریEC/1999/5 ڈائرکٹوC2-9 اعالن کرتا ہے کہ یہWidex A/S ،بمعرفت ہذا
مطالبات اور دیگر متعلقہ شرائط کے مطابق ہے۔
: کے مطابق تعمیل کے بیان کی نقل یہاں موجود ہےEC/1999/5
http://www.widex.com/doc
برقی اور برقیاتی آالت میں ایسے مواد اور پرزے موجود ہوتے ہیں جو خطرناک
ہونے کے ساتھ ساتھ فضول برقی اور برقیاتی آالت کی غیردرست نکاسی کی
صورت میں انسانی صحت اور ماحول کے لئے بھی خطرہ ہیں۔
آالت سماعت، آلہ سماعت کے اضافہ جات اور بیٹریوں کو عام گھریلو فضلے
کے ساتھ نہ پھینکیں۔
آالت سماعت، بیٹری اور آلہ سماعت کے لوازمات کو ضائع الیکٹریکل اور الیکٹرانک سامان کے لئے
مقصود مقامات پر ہی پھینکنا چاہئے یا محفوظ تصفیہ کے لئے اپنے سماعت دیکھ بھال پیشہ ور کو
دے دینا چاہئے- درست نکاسی سے انسانی صحت اور ماحول محفوظ رہتے ہیں۔
289