اصل خریداری کے خطے سے باہر، فروخت شدہ، یا دوبارہ فروخت شدہ پ ر اڈکٹ پر وارنٹی غیر مؤثر ہو
جاتی ہے۔
ناقص پ ر اڈکٹ کی وارنٹی کے دعوی ٰ جات اصل صارف کی جانب سے خریداری کے مقام پر کیے جانے چاہیئیں۔
یہ وارنٹی دیگر متام رصیح یا مضمر وارنٹیوں کی جگہ لیتی ہے، اس میں کسی خاص مقصد کے لیے خرید و
فروخت کی قابلیت یا فٹنس کی کوئی مضمر وارنٹی بھی شامل ہے۔ بعض خطے یا ریاستیں اس بات کو محدود
کرنے کی اجازت نہیں دیتیں کہ کوئی مضمر وارنٹی کتنی مدت تک چلے گی، ل ہ ٰ ذا مذکورہ باال محدودیت کا آپ
پر اطالق نہیں ہو سکتا۔
کسی بھی حادثاتی یا نتیجہ جاتی نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہو گا جن کے بارے میں دعوی ٰ کیاResMed
پ ر اڈکٹ کی فروخت، تنصیب یا استعامل کے نتیجے میں ہوئے ہیں۔ بعض خطےResMed گیا ہے کہ وہ کسی
یا ریاستیں حادثاتی یا نتیجہ جاتی نقصانات کو خارج یا محدود کرنے کی اجازت نہیں دیتیں، ل ہ ٰ ذا مذکورہ باال
حدود کا اطالق آپ پر نہیں ہو سکتا۔
یہ وارنٹی آپ کو مخصوص قانونی حقوق دیتی ہے، اور آپ کے پاس دیگر حقوق بھی ہو سکتے ہیں جو خطہ در
ResMed ڈیلر یاResMed خطہ مختلف ہوتے ہیں۔ اپنی وارنٹی حقوق پر مزید معلومات کے لیے، اپنے مقامی
دفرت سے ر ابطہ کریں۔
9 اردو