اگر آپ کو ان ڈسپوزل سسٹمز کے بارے ميں معلومات درکار ہوں، تو براه کرم اپنی مقامی فضلہ انتظاميہ
سے رابطہ کريں۔ کراس شده کوڑے دان کی عالمت آپ کو ان ڈسپوزل سسٹم کو استعمال کرنے کی دعوت
ڈيوائس کی جمع کاری اور اسے تلف کرنے کے بارے ميں معلوماتResMed ديتا ہے۔ اگر آپ کو اپنے
• آکسی ميٹر ايڈاپٹر کو نہ کهوليں يا اس ميں کوئی ترميم نہ کريں۔ آکسی ميٹر ايڈاپٹر کو سروس کرانے
ڈيوائسزAirSense 10 / AirCurve 10 / Lumis • انگلی کے نبض کے آکسی ميٹر اور کيبل کی
کے ساته ہم آہنگی کی تصديق کيے جانے کی ضرورت ہے، بصورت ديگر، اس کے نتيجے ميں مريض
• انگلی کے نبض کے آکسی ميٹرز کو طويل عرصہ تک حد سے زياده دباؤ ميں استعمال نہيں کرنا چاہيئے
کيونکہ اس کی وجہ سے مريض کو دباؤ سے متعلق مضرت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
• انگلی کے نبض کے آکسی ميٹر سے رپورٹ کرده اقدار تشخيصی مقاصد کی خاطر استعمال کے ليے
موزوں نہيں ہيں اور اسے عالمات زندگی کی نگرانی کے ليے استعمال نہ کيا جائے۔
مالحظہ کريں يا اپنےwww.resmed.com ،*ہم آہنگ آکسی ميٹر لوازمات کے پرزه کے نمبرات کے ليے
نگہداشت فراہم کننده سے رابطہ کريں۔ ان لوازمات کو استعمال کرنے کے طريقہ کے بارے ميں معلومات کے
• يو ايس ميں، وفاقی قانون اس ڈيوائس کو معالج کے آرڈر کے ذريعہ يا اس کے ساته فروخت کا پابند بناتا ہے۔
ڈيوائسز کے ساته استعمال کے ليے تيارResMed S9 آکسی ميٹر ايڈاپٹر کو خصوصی طور پرS9 •
کے آفس، مقامی ڈسٹريبيوٹر سے رابطہ کريں ياResMed درکار ہے تو براه کرم اپنے
کے ليے تيار نہيں کيا گيا ہے۔ اس کے اندر سروس کے قابل پرزے نہيں ہيں۔
انگلی کے نبض کے آکسی ميٹرز ہی استعمال کريں*۔NONIN
ليے، ان لوازمات کے ساته آنے والے رہنما برائے صارف سے رجوع کريں۔
• صرف اس رہنما کتابچہ ميں وضاحت کرده آکسی ميٹر ايڈاپٹر ہی استعمال کريں۔
پر جائيں۔www.resmed.com/environment
کو مضرت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
انتباه
• صرف ہم آہنگ
™
انتباه
کيا گيا ہے۔
552 اردو