ایلبو پر موجود سائیڈ بٹنز کو چٹکی میں پکڑیں اور اسے فریم سے الگ کر دیں۔ ایلبو اور ہوا کی ٹیوبنگ کو فی الوقت الگ
کےResMed ک ُشن کو اپنی ناک کے نیچے رکھیں اور یقینی بنائیں کہ یہ آ ر ام سے آپ کے چہرے پر بیٹھ جائے۔ ہیڈ گیئر پر
ہیڈ گیئر کے نچلے اسٹریپس کو اپنے کانوں کے نیچے الئیں، اور ماسک کلپس کو فریم کنیکٹرز سے منسلک کریں۔
ہیڈ گیئر کے باالئی اسٹریپس پر باندھنے والے ٹیبز کھولیں اور ہمواری سے کھینچیں۔ ہیڈ گیئر کے نچلے اسٹریپس کے ساتھ
ایلبو کو فریم کے اوپری حصے سے منسلک کریں۔ آپ کا ماسک اب تصویر میں دکھائے گئے کے مطابق بیٹھ جانا چاہیئے۔
ڈیوائس کے آن ہونے اور ہوا پھینکنے کے ساتھ، اپنی ناک کے نیچے سب سے زیادہ آ ر ام دہ فٹ ہونے کے لیے ک ُشن کی
پوزیشن کو ایڈجسٹ کریں۔ یقینی بنائیں کہ ک ُشن میں سلوٹیں نہ پڑی ہوں اور ہیڈ گیئر گھوما ہوا نہ ہو۔
کسی بھی ماسک کے رساؤ کو ٹھیک کرنے کے لیے، ہیڈ گیئر کے باالئی یا نچلے اسٹریپس کو ایڈجسٹ کریں۔ آسانی سے بند
اگر ماسک کا فریم آپ کے سر کے پیچھے گر جاتا ہے یا آپ کے کانوں کے بہت قریب بیٹھتا ہے، تو ایک چھوٹے سائز کا فریم
آزمائیں۔ اگر ماسک آپ کے سر کے آگے کی جانب گرتا ہے یا آپ کے کانوں کے بہت قریب بیٹھتا ہے، تو ایک بڑے سائز کا فریم
3 اردو
اپنی ڈیوائس سے ہوا کی ٹیوبنگ کو ایلبو سے مربوط کریں۔
دونوں ماسک کلپس کو اٹھائیں اور فریم کے کنیکٹرز سے دور کھینچیں۔
لوگو کو اوپر کی جانب رکھتے ہوئے، ہیڈ گیئر اور فریم کو اپنے سر کے اوپر کھینچیں۔
ہو جانے تک اس کو ایڈجسٹ کریں اور بہت زیادہ نہ کسیں۔
آپ کا معالج یا نیند کا تھی ر اپسٹ درست ک ُشن منتخب کرنے میں آپ کی مدد کر سکتا ہے۔
1 .
2 .
رکھ دیں۔
3 .
.
.
.
بھی یہی عمل دہ ر ائیں۔
.
اپنا ماسک ایڈجسٹ کرنا
ماسک کا سائز منتخب کرنا
آزمائیں۔