اسٹوریج
ماسک کو کسی بھی مدت تک کے لیے اسٹور کرنے سے قبل اس کی مکمل صفائی اور خشک ہونے کو یقینی بنائیں۔ ماسک کو
ب ر اہ ر است دھوپ سے بچاتے ہوئے خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
تلف کرنا
اس پ ر اڈکٹ اور اس کی پیکیجنگ میں کوئی مضر امواد شامل نہیں ہیں اور اسے اپنے گھر کے عام کچرے کے ساتھ
پھینکا جا سکتا ہے۔
مریضوں کے درمیان ماسک کی ری پروسیسنگ
مریضوں کے درمیان استعمال کرتے ہوئے اس ماسک کو ری پ ر اسیس کریں۔ ری پروسیسنگ کی ہدایات
پر دستیاب ہیں۔ResMed.com/downloads/masks
عالمتیں
:آپ کی پ ر اڈکٹ یا پیکیجنگ پر درج ذیل عالمات دیکھی جا سکتی ہیں
ڈیوائس کی ترتیب- پو ر ا چہرہ
پورے چہرے کا ماسک
معیاری فریم
چھوٹا فریم
ک ُشن کا سائز - چھوٹا
بڑا فریم
ک ُشن کا سائز - اسمال وائیڈ
ک ُشن کا سائز - درمیانہ
قدرتی ربڑ لیٹیکس سے تیار کردہ نہیں ہے
ک ُشن کا سائز - وائیڈ
پر عالمات کی فرہنگ دیکھیں۔ResMed.com/symbols
صارف کے لیے وارنٹی
) کی حدود کے اندرEuropean Union( / /9991 ہدایت کے تحت تمام تر صارفی حقوق اور یورپی یونینEC کیResMed EU
کے متعلقہ قومی قوانین کو تسلیم کرتا ہے۔EU فروخت کی جانے والی پ ر اڈکٹس کے سلسلے میں
8