آلہ چارج ہونے کے دوران اسے گيلے ہاته سے استعمال نہ کريں
چارجر کے مثبت اور منفی ٹرمنلز کو براه راست ايک ساته نہيں جوڑيں
اپنے آلے کو طوفانی برق باد کے دوران باہر استعمال نہ کريں
ايسا کرنا اليکٹرک شاک يا آگ کا باعث ہوسکتا ہے يا آلے ميں خرابی پيدا
بنانے والے منظور کرده بيٹرياں، چارجر، اسيسرياں، اور سامان استعمال
عمومی بيٹريز اور چارجرزکے استعمال سے ممکن ہے کہ آپ کے آلے کی
زندگی کم ہوجائے يا آلہ درست طور پر کام نہ کرے۔ ان کی وجہ سے بهی
صرف سام سنگ کی منظور شده چارجر اور کيبل استعمال کريں جو آپ
کے آلے کے لئے خاص طور پر بنائے گئے ہيں۔ غيرمطابق چارجر اور
کيبل شديد چوٹ کا باعث بن سکتے ہيں يا ان کی وجہ سے آپ کے آلے کو
ايسی اسيسرياں يا سامان استعمال کرنے کے دوران، جنہيں سام سنگ نے
منظور نہ کيا ہو، سام سنگ صارف کے تحفظ کے لئے ذمہ داری قبول
آلہ پر اگر بہت زياده دباؤ استعمال کيا جائے تو آلہ کو نقصان پہنچ سکتا
آپ زخمی ہو سکتے ہيں اگر آپ کسی چيز سے ٹکرا جائيں يا گرتے ہيں۔
اس سے آپ کا آلہ يا بيٹری خراب ہو سکتی ہے، آلہ ناقص عمل ہو سکتا
اس سے اضافی گرمی، س ُ لگن، آگ يا ديگر خطرات ہو سکتے ہيں۔
ايسا کرنا اليکٹرک شاک کا باعث ہوسکتا ہے۔
ايسا کرنا آگ يا شديد چوٹ کا سبب بن سکتا ہے۔
آگ لگ سکتی ہے يا بيٹری پهٹنے کا باعث ہوسکتے ہيں۔
اپنے آلے کو اپنی پچهلی جيبوں يا اپنی کمر پر نہ رکهيں
ہے، پهٹ سکتا ہے، يا آگ لگ سکتی ہے۔
آلہ کو نہ گرائيں اور نہ ہی اس پر زياده زور ديں
ہے يا اس کی زندگی کم ہو سکتی ہے۔
اردو
741
ہوسکتی ہے۔
نقصان پہنچ سکتا ہے۔
نہيں کرسکتا ہے۔
کريں