Samsung SM-R180 Manual Del Usuario página 751

Ocultar thumbs Ver también para SM-R180:
Tabla de contenido

Publicidad

‫اپنے آلہ کو مالئم اور سوکهے کپڑے کی مدد سے پوچهيں اور برش يا‬
‫کسی ديگر ٹولز کے ذريعے ريسيور سے کان کا ميل يا خرده کو نکال ديں۔‬
‫کيميائی مواد يا ڈيٹرجنٹ کا استعمال نہ کريں۔ ايسا کرنے سے آلے کے باہر‬
‫کا رنگ تبديل ہوسکتا ہے يا گهس سکتا ہے يا اس کی وجہ سے اليٹرک‬
‫آلہ کو دهول، پسينہ، روشنائی، تيل اور کيميائی پروڈکٹس جيسے کہ‬
‫کاسميٹکس، اينٹی بيکٹيريل اسپرے، ہينڈ کلينر، ڈيٹرجنٹ اور کيڑے مار‬
‫دوا کی زد ميں آنے سے بچائيں۔ آلہ کے اندرونی اور بيرونی حصوں کو‬
‫نقصان پہنچ سکتا ہے يا اس کے نتيجے ميں کارکردگی خراب ہو سکتی‬
،‫ہے۔ اگر آپ کا آلہ مندرجہ باال کسی بهی چيز کے رابطے ميں آتا ہے تو‬
‫اسے صاف کرنے کے لئے صوف سے پاک، مالئم کپڑا استعمال کريں۔‬
‫آلے کو اس کے مطلوبہ مقصد کے عالوه کسی بهی مقصد کے لئے استعمال‬
‫سب کے سامنے آلہ استعمال کرنے کے دوران دوسروں کو تنگ کرنے سے‬
‫صرف اہل افراد کو ہی اپنے آلے کی سروس کرنے کی اجازت ديں‬
‫نااہل افراد کو اپنے آلے کی سروس کروانے کی اجازت دينے سے آپ کے‬
‫آلے کو نقصان پہنچنے کے عالوه وارنٹی بهی ختم ہو جائے گی۔‬
‫مشمول کے مالک کی اجازت کے بغير کاپی رائٹ کے ذريعہ محفوظ مواد کو‬
‫تقسيم نہ کريں۔ ايسا کرنے سے کاپی رائٹ قوانين کی خالف ورزی ہوسکتی‬
‫ہے۔ صارف کے ذريعہ کاپی رائٹ کے ذريعہ محفوظ مواد کے غيرقانونی‬
‫استعمال کی وجہ سے ہونے والے کسی بهی قانونی مسائل کے ليے مينوفيچرر‬
‫اپنے آلے کو صاف کرتے وقت، درج ذيل کا خيال رکهيں‬
‫بيٹری ٹرمنلز کو ايک خشک کپڑے سے صاف کريں۔‬
‫آپ کے آلے ميں خرابی پيدا ہوسکتی ہے۔‬
‫کاپی رائٹ کے ذريعہ محفوظ مواد تقسيم نہ کريں‬
‫اردو‬
750
‫شاک يا آگ لگ سکتی ہے۔‬
‫ذمہ دار نہيں ہے۔‬
‫نہ کريں‬
‫گريز کريں‬

Hide quick links:

Publicidad

Tabla de contenido
loading

Tabla de contenido