Samsung SM-R180 Manual Del Usuario página 747

Ocultar thumbs Ver también para SM-R180:
Tabla de contenido

Publicidad

‫گاڑی استعمال کرتے ہوئے موبائل آالت کے استعمال کے متعلق تمام حفاظتی‬
‫گاڑی چالنے کے دوران، آپ کی اولين ذمہ داری گاڑی کو بحفاظت چالنا ہے۔‬
‫اگر قانون اس کی ممانعت کرے تو گاڑی چالنے کے دوران کبهی بهی اپنا‬
‫موبائل فون استعمال نہ کريں۔ اپنی اور دوسروں کی حفاظت کے لئے اپنی عام‬
:‫عقل و فہم استعمال کريں اور مندرجہ ذيل ٹوٹکوں کو ياد رکهيں‬
‫اپنے آلے کو پہنچ ميں رکهيں۔ يقينی بنائيں کہ آپ اپنی آنکهوں کو روڈ سے‬
‫ٹريفک يا خطرناک موسمی صورت احلوں ميں کالوں کو معطل کرديں۔‬
‫وائس ميموز ريکارڈ نہ کريں۔ وائس ميمو ريکارڈ کرنے سے آپ کی توجہ‬
‫آنے والی کالز کا جواب سمجهداری سے ديں اور ٹريفک کا اندازه لگائيں۔‬
‫ساکن حالت ميں يا ٹريفک ميں نکلنے سے قبل کالز کا جواب ديں۔ کالوں کی‬
‫منصوبہ بندی اس وقت کرنے کی کوشش کريں جب آپ کی گاڑی ساکن ہو۔‬
‫دباؤ پيدا کرنے والے يا جذباتی گفتگو سے پرہيز کريں جس سے آپ کا دهيان‬
‫بٹ سکے۔ آپ جس شخص سے بات کر رہے ہيں اسے يہ بتا ديں کہ آپ‬
‫اپنے آلے کی نگہداشت کريں اور‬
‫مناسب طريقے سے استعمال کريں‬
‫رطوبت يا سيال آپ کے آلے ميں اجزاء يا اليکٹرانک سرکٹ کو نقصان‬
،‫اگر آپ کا آلہ گيال ہے تو اسے آن نہ کريں۔ اگر آپ آلہ پہلے سے آن ہے تو‬
‫اسے آف کريں (اگر آلہ آف نہ ہو تو اسے اسی حالت ميں چهوڑ ديں)۔ اس‬
‫کے بعد، آلے کو رومال سے خشک کريں اور اسے سروس سنٹر لے جائيں۔‬
‫اس آلہ ميں اندرونی مائع کے انڈيکيٹر فٹ ہيں۔ آپ کے آلہ ميں پانی سے‬
‫ہونے والے نقصان کی وجہ سے منصوعہ کار کی وارنٹی ختم ہو سکتی ہے۔‬
‫ہٹائے بغير اپنے آلے کے وائرلس کی رسائی کرسکتے ہيں۔‬
‫ابرش، ربف، ربف و ابراں خطرناک ہوسکتے ہيں۔‬
‫صحيح ڈرائيونگ کی ابتدائی ذمہ داری سے ہٹا ديتی ہے۔‬
‫تنبيہات اور ضوابط پر عمل کريں‬
‫اپنے آلے کو خشک رکهيں‬
‫اردو‬
746
‫گاڑی چال رہے ہيں۔‬
‫پہنچاسکتے ہيں۔‬

Hide quick links:

Publicidad

Tabla de contenido
loading

Tabla de contenido