Samsung SM-R180 Manual Del Usuario página 753

Ocultar thumbs Ver también para SM-R180:
Tabla de contenido

Publicidad

‫اس مصنوعے کی بيٹريوں کی درست‬
‫نکاسی‬
‫بيٹری، ہدايت نامہ يا پيکيجنگ پر يہ نشان اس بات کو ظاہرکرتا‬
‫ہے کہ اس مصنوعے کی بيٹريوں کو ان کی کام کی زندگی کے‬
‫بعد دوسرے گهريلو فضلہ کے ساته نہيں پهينکنا چاہئيے۔ جہاں‬
‫ اس‬Pb ‫ يا‬Cd ,Hg ‫نشان لگايا گيا ہو، وہاں کيميائی عالمات‬
‫ کے ڈائريکٹيو‬EC ‫بات کو ظاہر کرتے ہيں کہ اس بيٹری ميں‬
‫66/6002 کے حوالے کی سطحوں سے زياده سيماب، کيڈميم يا سيسہ شامل‬
‫ہيں۔‬
‫دستبرداری‬
‫کچه اجزا اور خدمات جن تک اس آلے کے ذريعے رسائی کی جاسکتی‬
/‫ہے، تيسرے فريقين کی ملکيت ہيں اور کاپی رائٹ، پيٹنٹ، ٹريڈمارک اور‬
‫يا دوسرے عاقالنہ ملکيت کے قوانين کے تحت محفوظ کئے گئے ہيں۔ ايسے‬
‫اجزا اور خدمات صرف آپ کے ذاتی غيرتجارتی استعمال کے لئے فراہم کئے‬
‫گئے ہيں۔ آپ ان اجزا يا خدمات کو کسی ايسے طريقے سے استعمال نہيں‬
‫کرسکتے ہيں جس کی اجازت اجزا کے مالک يا خدمت فراہم کننده نے نہ دی‬
‫ہو۔ مندرجہ باال کو محدود کئے بغير، عالوه اس کے کہ قابل اطالق اجزا کے‬
‫مالک يا خدمت فراہم کننده نے واضح طور پر اس کی اجازت دی ہو، آپ اس‬
‫آلے کے ذريعے ظاہر کرده اجزا يا خدمت کو تبديل نہيں کرسکتے ہيں، نقل‬
‫نہيں کرسکتے ہيں، دوباره شائع نہيں کرسکتے ہيں، اپ لوڈ نہيں کرسکتے‬
‫ہيں، پوسٹ نہيں کرسکتے ہيں، ترسيل نہيں کرسکتے ہيں، ترجمہ نہيں‬
‫کرسکتے ہيں، فروخت نہيں کرسکتے ہيں، اس پر مبنی دوسرے اجزا نہيں‬
‫بناسکتے ہيں، فا ئده نہيں اٹها سکتے ہيں، اور نہ ہی کسی طريقے يا ذريعے‬
‫سے تقسيم کرسکتے ہيں۔‬
‫اردو‬
752

Hide quick links:

Publicidad

Tabla de contenido
loading

Tabla de contenido