Samsung SM-R840 Manual Del Usuario página 1067

Ocultar thumbs Ver también para SM-R840:
Tabla de contenido

Publicidad

‫اپنے آلے کو ان مقامات ميں استعمال يا ذخيره نہ کريں جہاں زياده دهول کی‬
‫تہيں يا ہوا ميں اڑنے والے مواد ہوتے ہيں‬
‫دهول يا باہری مواد کی وجہ سے آپ کے آلے ميں خامی پيدا ہوسکتی ہے اور‬
‫اس کی وجہ سے آگ يا اليکٹرک شاک لگ سکتی ہے۔‬
‫کثير المقصد جيک اور چارجر کے چهوٹے سرے کو سيال، دهول، معدنياتی‬
‫پاؤڈر، اورپينسل ليڈ جيسے ايصالی مواد سے جڑنے سے روکيں۔ کثير‬
‫المقصد جيک کو تيز اوزار سے نہ چهوئيں يا اسکی وجہ سے اس کثير‬
‫المقصد جيک پر اثر نہ پڑنے ديں۔‬
‫ايصالی مواد کی وجہ ٹرمنل کی شارٹ سرکٹ ہوسکتا ہے يا وه پگهل سکتا‬
‫ہے، جو دهماکہ يا آگ کا سبب بن سکتا ہے۔‬
‫وائرليس چارجر استعمال کرتے وقت، آلہ اور وائرليس چارجر کے درميان‬
‫دهاتی اشياء، مقناطيس اور مقناطيسی پٹی والے کارڈز جيسے خارجی مواد‬
‫نہ رکهيں‬
‫ہو سکتا ہے آلہ ٹهيک سے چارج نہ ہو يا بہت گرم ہو سکتا ہے۔‬
‫آلے يا بيٹری کو نہ تو کاٹيں اور نہ ہی چوسيں‬
‫ايسا کرنے سے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے يا دهماکہ ہوسکتا ہے يا آگ‬
‫لگ سکتی ہے۔‬
‫چهوٹے حصوں پر بچوں يا جانوروں کے حلق ميں پهندا لگ سکتا ہے۔‬
‫اگر بچے آلہ استعمال کرتے ہوں تو يقين کرليں کہ وه آلے کو درست طور‬
‫پر استعمال کريں۔‬
‫آلہ يا فراہم کرده لوازمات کو آنکه، کان، يا منہ ميں نہ ڈاليں‬
‫ايسا کرنے سے حبس يا خطرناک زخم ہوسکتا ہے۔‬
‫( کو نہ چهوئيں‬Li-Ion) ‫خراب يا ليک کرنے والی ليتهيم آئين‬
‫ بيٹری کو بحظافت ضائع کرنے کے لئے، اپنے قريب ترين مجاز‬Li-Ion ‫اپنی‬
‫خدمت کے مرکز سے را بطہ کريں۔‬
‫اردو‬
933

Publicidad

Tabla de contenido
loading

Este manual también es adecuado para:

Sm-r850Sm-r845fSm-r855f

Tabla de contenido