سالمتی کے ہدايات و ضوابط پر عمل کرنے ميں ناکامی
زخم يا ملکيت کو نقصان کا باعث ہوسکتی ہے
اپنے آلے کو دوسرے اليکٹرانک آالت کے قريب استعمال نہ کريں
زياده تر اليکٹرانک آالت ريڈيو فريکوينسی سگنل استعمال کرتے ہيں۔ آپ کا آلہ
اپنے آلے کو ہسپتال ميں، ہوائی جہاز پر، يا خودحرکی آالت کے قريب نہ
استعمال کريں جن ميں ريڈيو فريکوينسی کی وجہ سے مداخلت ہوسکتی ہے
اگر ممکن ہو تو اپنے آلے کو پيس ميکر کے 51 سينٹی ميٹر کی زد ميں
استعمال کرنے سے گريز کريں کيونکہ آپ کا آلہ پيس ميکر کے ساته دخل
پيس ميکر کے ساته ممکنہ مداخلت کو کم سے کم کرنے کے لئے آلے کو
صرف اپنے جسم کے اس حصے پر استعمال کريں جو پيس ميکر کے
اگر آپ کوئی طبی آلہ استعمال کرتے ہيں تو، يہ تعيين کرنے کے ليے کہ
کيا آلہ سے نکلنے والی ريڈيو فريکونسيوں سے يہ متاثر ہوگا يا نہيں اپنے
آلے کو استعمال کرنے سے پہلے بنانے والے سے رابطہ کريں۔
ہوائی جہاز ميں، اليکٹرانک کے آالت کا استعمال کرنا ہوائی جہاز کے
اليکٹرانک نيويگيشنل انسٹرومينٹ کے ساته مداخلت کرسکتا ہے۔ ايئر الئن
کی طرف سے فراہم کرده ضوابط اور ہوائی عملے کی ہدايات پر عمل
کريں۔ ايسی صورتوں ميں جہاں آلہ استعمال کرنے کی اجازت ہو، اسے
آپ کے آلے سے نکلنے والی ريڈيو فريکوينسی کی وجہ سے آپ کی گاڑی
کے اليکٹرانک آالت ميں خرابی پيدا ہوسکتی ہے۔ مزيد معلومات کے لئے
دوسرے اليکٹرانک آالت کے ساته دخل انداز ہوسکتا ہے۔
اردو
934
خبردار
ہميشہ پرواز موڈ ميں استعمال کريں۔
بنانے والے سے رابطہ کريں۔
انداز ہوسکتا ہے۔
مخالف ميں ہے۔